Talaq ka masla
سوال
Talaq ka masla, aur edat ka masla اسلام وعلیکم، مسئلہ یہ ہے کہ میری کزن جس کی شادی ہمارے ایک عزیز کے ساتھ ہوئی انکے اب تین بچے ہے۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ میرے شوہر نے تین طلاق مجھے بہت دفعہ دی۔ یہ سلسلہ کافی دفعہ ہوا ۔ میں نے یہ بات بڑوں کو بتائ مگر جب انھوں نے میرے شوہر سے معلوم کرا تو وہ مکر گیا ۔ اور کہا کے میرے چکر ہے اورجبھی میں غلط بیانی کر رہی ہو، ہمیشہ ہمیں ساتھ کردیا، جبھی میں نے اب فتوی لینے کا سوچا کیونکے مجھے یہ سب غلط لگتاہے ۔ میں نے جب لڑکے سے پوچھا تو اس نے مجھے بتایا میں نے کبھی بھی طلاق نہیں دی، جبکہ اس کو میں نے لڑکے ساتھ پکڑا اور اس بات کی گواہی مجھے مجھے لڑکی کے گھر سے اس کے بھائی سے تصدیق ہوئی ۔ لڑکا کہتا ہے یہ 9 سال پہلے طلاق کا بتا رئ جو کے اگر کہاں ہوں تو آج کیوں الگ ہو رئ مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائے، ماجد احمد خان