موقف الامام فى صلوة الجنازة ما ھو
سوال
جنازہ کی نماز میں امام میت کے کس حصہ کے بالمقابل کھڑا ہو کر پڑھائے گا۔ کیا مرد و عورت دونوں کی میت میں امام کا موقف ایک ہی ہوگا یا الگ الگ ؟ احادیث قویہ سے عمل رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم واضح کریں۔