ایزی پیسہ کیش بیک



سوال

جیز کیش والوں نے میسج کیا کہ اگر آج اپنے اکاونٹ میں کسی بھی دوسرے اکاونٹ سے 500 روپے منتقل کرلیے تو کل شام 100 روپے کیش بیک مل جائینگے۔ اسی طرح بعض اوقات ایزی پیسہ والے بھی کہتے ہیں کہ اگر ایزی پیسہ کے ذریعے بجلی بل وغیرہ بھر لیا تو اتنے فیصد واپس مل جائینگے۔ کیا شریعت میں یہ ٹھیک ہے؟


جواب