حرام چیزوں کا بیرونی استعمال



سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کپورے ان سات حرام اعضاء میں سے ہے جنکا کھانا حرام ہے تو اب پوچھنا یہ کہ انکو جسم پر لگانے کیلئے استعمال جائز ہے یا نہیں ؟؟؟ بینوا توجروا


جواب