شادی سے پہلے کسی شرط کے بناپر دو دفعہ طلاق کے الفاظ کہنے کیا طلاق



سوال

السلام علیکم مفتیان اکرام اور علماء اکرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرما تے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ ایک لڑکی کا شرعی نکاح گواھان کے سامنے اور اسلامی طریقے سے ھوئ ھو۔ اور رخصتی نہیں ھوئی ھو۔ یعنی شادی نہیں ھوئی ھو۔ اور اسکے بعد اس لڑکی کا شوہر موبائل فون پے اس طرح طلاق دے۔ اگر میں نے تمہاری بہن جو پہلے سے شادی شدہ ہے اس کو گھر سے نکال دونگا۔ یعنی اسکے شوھر سے طلاق کروانگا اگر نہ کرایا ۔ تو تم مجھ پر طلاق ھو۔ طلاق ھو۔ یعنی دو دفعہ اپنے زبان سے یہی الفاظ نکالیں ہیں۔ تو اس صورت میں طلاق کا کیا حکم ہے


جواب