تراویح کی قضانہیں



سوال:
ایک آدمی کو چاند کی اطلاع دیر سے ملی ، جس کی وجہ سے اس نے روزہ تو رکھا لیکن وہ تراویح کی نماز نہیں پڑھ سکا تھا، اس کی تراویح رہ گئی ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا تراویح کی قضا کرے گا؟
 
جواب:
اگر کسی شخص کی تراویح کی نماز رہ جاتی ہے ، تو اب اس کی قضا نہیں ہوگی۔اس لیے کہ نماز تراویح کی قضا نہیں ہے۔