میاں بیوی کا ایک کنگھی استعمال کرنے کا حکم
سوال:
کیا میاں بیوی ایک ہی کنگھی استعمال کر سکتے ہیں یا اس پر کوئی ممانعت ہے؟
جواب:
میاں بیوی ایک ہی کنگھی استعمال کرسکتے ہیں، شریعت میں اس پر کوئی ممانعت وارد نہیں ہوئی ہے۔ (موسوعة الفقه الإسلامي، القاعدة التاسعة، ج:2، ص:293، ط:بيت الافكار الدولية)