قریب تررشتہ دار کاحصہ میراث
سوال:
ایک شخص کا انتقال ہوا ہے۔اس کے رشتہ داروں میں نانا،بھانجی،پھوپھی اورنواسی موجود ہیں تو اس کامال کس کس کو کس تناسب سے ملے گا؟ آپ شرعی رہنمائی فرمادیں ۔
جواب:
نواسی کو ساری میراث ملے گی اور باقی سب رشتہ دارمحروم رہیں گے۔