عیدی میں ملنے والی رقم سے زکات ادا کرنا
سوال:
مجھ پر زکات فرض ہے ، لیکن نقدر رقم موجود نہیں ہے، اب اگر میرے والدین مجھےعیدی کے پیسے بھیجیں اور میں ان پیسوں سے زکات ادا کر دوں تو کیا اس سے زکات ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
جواب:
آپ عیدی کی رقم سے بھی زکات ادا کرسکتی ہیں۔