آئین پاکستان کتنا اسلامی ہے؟
سوال:۔میں سیاسیات کا طالب علم ہوں ۔ہمارے درمیان آئین پاکستا ن زیر بحث رہتا ہے ۔آئینی ماہرین اس کے بارے میں جوآراء رکھتے ہیں ان سے قطع نظر کرتے ہوئے آپ کی رائے ہمارے آئین کے سلسلے میں کیا ہے کہ وہ کتنا اسلامی ہے؟
جواب:۔پاکستان کے جتنے آئین بنے ہیں ان کے مقابلے میں موجودہ آئین سب سے زیادہ اسلامی ہے۔