وضو کرتے ہوئے درمیان میں وضو ٹوٹ جائے



 
سوال :۔پوچھنایہ تھا کہ بسااوقات ہم وضو کرتے ہیں اور وضو کرتے ہوئے درمیان میں دوبارہ وضو توڑنے والی چیزوں میں سے کوئی پیش آجاتی ہے، جیسے خون نکل گیا یا ہوا خارج ہوگئی تو کیا اس صورت میں ہمیں دوبارہ سے شروع کرنا ہوگا؟ یا جہاں تک ہم نے وضو کیا ہے وہ ہوگیا اور اسی وضو کو ہم مکمل کرسکتے ہیں؟   
 
جواب:۔وضوکرتے ہوئے درمیان میں اگروضو ٹوٹ جائے تو نئے سرے سے وضو کریں ۔