نکاح خواں کا نکاح کاوکیل بننا



سوال:
قاضی جو نکاح پڑھاتا ہے کیا وہ خود اس نکاح کا وکیل بن سکتا ہے جو نکاح وہ پڑھارہا ہے؟
 
جواب:
قاضی جو نکاح پڑھائے، اس نکاح میں لڑکی یا لڑکے کا وکیل بن سکتا ہے۔