مسلمان ممالک میں اسلام اپنی روح کے ساتھ رائج کیوں نہیں؟



سوال:
ستاون اسلامی ممالک ہیں ،جہاں اکثریت بھی مسلمانوں کی ہے اوران میں سے  کچھ کے دستور میں بھی درج ہےکہ ملک کا قومی مذہب اسلام ہوگا،  پھر اسلام اپنی روح کے ساتھ مسلم ممالک میں رائج کیوں نہیں ہے؟
 
جواب:
سیاسی پہلو سے اس کی دو وجوہات ہیں:استعماراورمسلمان ملکوں کے حکمران۔