ڈبوں میں نکلنے والے ٹوکن کس کی ملکیت ہوں گے



سوال:۔بعض چیزوں میں ٹوکن ہوتے ہیں  مثلا رنگ کےڈبوں میں مگر کاریگر وہ خود رکھ لیتے ہیں اورمالک کو نہیں بتاتے ہیں یا مالک کو معلوم ہی نہیں ہوتا ہے جیسا کہ مجھے ابھی تک معلوم نہ تھا۔یہ ٹوکن کس کا حق ہوتا ہے؟
 
جواب:۔ ٹوکن خریدار کا ہوتا ہے اورظاہر ہے کہ خریدار مالک ہوتا ہے اس لیے ٹوکن مالک کا حق ہے۔