زیرکفالت بہن کو زکوۃ دینا
سوال:۔میری والدین وفات پاچکے ہیں ۔ایک بہن ہے جو مطلقہ ہے اورپچھلے دس سالوں میں اس کی کفالت کرتا ہوں کیا میں اسے اپنی زکوۃ دے سکتا ہوں؟
جواب:۔بہن مستحق ہوتو بھائی اسے زکوۃ دے سکتا ہے اور دینے میں زیادہ ثواب ہے مگر چونکہ آپ پر بہن کی کفالت واجب ہے اس لیے اس اسے اس کی اخراجات کی مد میں زکوۃ نہیں دے سکتے ہیں۔