نابالغہ کاخیاربلوغ استعمال میں لانا
سوال:۔میرا نکاح نابالغی کی حالت میں میرے چچا نے پڑھایا تھا۔اب میں اس نکاح کو ختم کرنا چاہتی ہوں تو کیا طریقہ کار ہے؟
جواب:۔اگر آپ نے بالغ ہوتے ہی کہہ دیا تھا کہ مجھے یہ نکاح منظور نہیں ہے تو آپ عدالت کی وساطت سے اس نکاح کو ختم کرسکتی ہیں۔