’’چاہت نہیں ‘‘کہنے سے طلاق نہیں ہوتی



سوال:۔ میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ مجھے چھوڑدو۔میں نے کہا مجھے بھی تمہاری کوئی چاہت نہیں ہے۔اب پریشان ہو ں کہ کہیں طلاق تو نہیں ہوگئی؟
 
جواب:۔مجھے تمہاری چاہت نہیں ،رغبت نہیں ،محبت نہیں وغیرہ جملوں سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔