سجدہ شکر اورنماز شکرالگ الگ ہیں



سوال:۔نماز شکر اورسجدہ شکر دونوں ایک ہیں یا الگ الگ اور کیا ان کااحادیث میں ثبوت ہے۔
 
جواب:۔دونوں الگ الگ ہیں اور دونوں احادیث سے ثابت ہیں۔