پاسپورٹ کا معاوضہ وصول کرنا



سوال:۔جو لوگ بیرون ملک سے پاکستان آتے ہیں وہ ایک خاص مقدار میں کرنسی  لاسکتے ہیں چنانچہ وہ اپنوں دوستوں یا رشتہ داروں میں سے کوئی جب پاکستان آتا ہے تو اس کے پاسپورٹ پر اکاؤنٹ بنالیتے ہیں ۔پاکستان آنے پر رقم اس اکاؤنٹ میں منتقل ہوجاتی ہے ۔پاسپورٹ والا شخص کچھ معاوضہ لے کر رقم اصل مالک کو دے دیتا ہے۔سوال یہ ہے کہ یہ معاوضہ جائز ہے یا نہیں ؟
 
جواب:۔جائز نہیں ہے۔