Black Money کو White Money میں تبدیل کرنا
سوال :۔آج کل اکثر لوگ اپنی Black Money کو White Money میں تبدیل کرنے کے لیے لوگوں سے بینک کے ذریعے رقم لیتے ہیں اور ان کو اس رقم پر ٪5 کے حساب سے منافع ادا کرتے ہیں۔ بینک کے ذریعے رقم لیتے وقت اس رقم کو ادھار لکھوایا جاتا ہے۔اور رقم کی واپسی بذریعہ نقد ادائیگی کی جاتی ہے۔جو کہ اسی دن ادا کر دی جاتی ہے۔ اس بارے میں کیا حکم ہے۔؟
جواب:۔بلیک منی کووائٹ کرنے کے لیے سودی معاملہ کرنا حرام ہے۔