تحفہ ملے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ



سوال:۔ مجھے  والد نے پلاٹ دیا ہے ۔میں اس پر زکوۃ دوں یا نہیں؟میں ہر سال رمضان میں زکوۃ دیتا ہوں؟
 
جواب:۔اس پلاٹ پر زکوۃ واجب نہیں۔