ورکنگ پارٹنر کا نفع سے الگ رقم لینا
سوال:۔ہماری پارٹنر شب ہے۔چالیس چالیس فیصد ہم نفع لیتے ہیں اوربیس فیصد میں ورکنگ کے لیتا ہوں۔لیکن میرا پارٹنر کہتا ہے کہ یہ درست نہیں ؟
جواب:۔آپ نفع میں حصہ بڑھاسکتے ہیں مثلا ساٹھ فیصد کرسکتے ہیں لیکن الگ سے محنت کا معاوضہ لینا جائز نہیں۔