چار ماہ کے بعد حمل ساقط کرنا



سوال:۔اگر حمل پانچ ماہ کا ہو مگر نارمل نہ ہوتو کیا گراسکتے ہیں؟
 
جواب:۔چار ماہ کے بعد حمل گرانا حرام ہے۔