غیر مسلم کا مسجد میں داخلہ



سوال:۔اگر نکاح کی تقریب مسجد میں ہو تو کیا غیر مسلم تقریب میں شریک ہوسکتا ہے؟
 
جواب:۔ہوسکتا ہے۔