مرد کے لیے ریشمی کپڑا پہننا



سوال:۔مرد ریشمی کپڑا پہن سکتا ہے؟
 
جواب:۔اگر مصنوعی ریشم ہوتو پہن سکتا ہے ۔خالص ریشم مرد کے لیے حرام ہے۔