غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا



سوال:۔غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرسکتا ہے؟
 
کرسکتا ہے ۔شرط یہ ہے کہ بے توقیری نہ ہو اور کسی دینی یا ملی نقصان کا اندیشہ نہ ہو۔