کیا رمضان میں گناہوں کے بدلے میں بھی اضافہ ہوتا ہے؟
سوال:۔رمضان المبارک میں نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے توکیا گناہ کرنے سے گناہ میں بھی اضافہ ہوتا ہے؟
جواب :۔نیکیوں کے اجروثواب میں اضافہ تو ثابت ہے، لیکن گناہوں کے بدلے میں اضافے کا صحیح ثبوت نہیں۔البحر المحيط الثجاج في شرح صحيح الإمام مسلم بن الحجاج: کتاب الايمان (3/ 606)،ط. دار ابن الجوزي، الطبعة: الأولى، (1426 - 1436 هـ