نئے نوٹ زیادہ پیسے دے کرخریدنا



سوال :۔نئے نوٹ زیادہ پیسے دیکر خریدنا کیسا ہے؟
 
جواب:۔سود ہونے کی بناء پر ناجائز ہے۔