ڈالر کو ادہار زیادہ قیمت پر بیچنا
سوال:۔ یہ کاروبار جائز ہے کہ مارکیٹ میں اگر ڈالر ڈیڑھ سوروپے کا ہے تو تین مہینے کے لیے دیا جائے اورقیمت ایک سوپچپن روپے مقرر کی جائے؟
جواب:۔یہ معاملہ دو وجہ سے ناجائز ہے۔ایک ادہار ہونے کی وجہ سے اور دوسرے اس وجہ سے کہ اضافہ وصول کیاجارہا ہے ۔اس سودی معاملے سے اجتناب لازم ہے۔