نصف النہار کے وقت قضا کرنا



سوال:۔ میں  نے لاعلمی میں نصف النہار کے وقت نماز کی قضا کی ،اب کیا حکم ہے؟
 
جواب:۔ آپ گناہ گار ہوئے مگر فرض ساقط ہوگیا۔اب دوبارہ قضا کرنے کی ضرورت نہیں۔