کرایہ پر دیا مکان جب تک فروخت نہ کردیں زکواۃ نہ ہوگی
سوال :۔میرے پاس چند مکانات ہیں جو کرایہ پر ہیں اب میرا ارادہ ان کو فروخت کرنے کا ہے تو کیا مجھے اس کی مالیت پر زکواۃ دینا ہوگی؟
جواب:۔جب تک مکانات فروخت نہ ہوجائیں ان کی مالیت پر زکواۃ واجب نہیں۔