لاعلاج مریض کو موت کی دوادینا



سوال:۔ ایک شخص انتہائی بیمار ہے ۔شدید تکلیف میں ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق  اس کامرض لاعلاج ہے۔اگر وہ کوئی ایسا دوا مانگے جس سے  اس کی موت واقع ہوجائے یا ڈاکٹر اس کو ئی دوا دے دیں جس سے وہ جلد موت کے منہ میں چلا جائے تاکہ اس تکلیف سے اس کو نجات مل جائے تو کیا اس کی اجازت نہ ہوگی؟
 
جواب:۔اگر مریض خود ایسی کوئی  چیز استعمال کرے جس سے اس کی موت واقع ہوجائے تو اس کا خودکشی کہلائے گی   اوراگرڈاکٹر اسے کوئی  ایسی  چیز دیں تو قتل کہلائے گا۔