روزہ کی حالت میں پانی کا بھاپ لینا



سوال :۔کیا روزے کی حالت میں پانی کا بھاپ لے سکتے نزلے کی بیماری میں؟
 
جواب :۔روزہ کی حالت میں بھاپ لینا درست نہیں ہے، اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا، قضا لازم ہوگی۔فتاوی شامی (2/ 395):