موجودہ حالات میں قنوت نازلہ پڑھنا



سوال :۔اگر دشمن کےخطرے یاحملے کےعلاوہ  بھی کسی آفت کی صورت میں قنوتِ نازلہ پڑھ سکتے ہیں تو موجودہ وباکی صورت میں مساجد میں قنوتِ نازلہ کا پڑھنا درست ہے ؟
 
جواب:۔موجودہ حالات میں مساجد میں قنوت نازلہ کا اہتمام درست ہے۔