منت کا حکم



سوال:۔میں نے منت مانی تھی کہ جب تک میرابیٹا حافظ نہیں بن جاتا ہے تب تک ہر سال تین روزے رکھوں گی ،اب بیٹے نے پڑھنا چھوڑدیا ہے تو کیا حکم ہے؟
 
جواب:۔ ہر سال تین روزے رکھنا لازم ہے۔