ڈیوٹی کے مقام پر قصر یا اتمام



سوال:۔میں اپنے گاؤں سے دوسوکلومیٹر دورڈیوٹی پرجاتا ہوں ۔پیر کے دن صبح سویرے نکلتا ہوں اور ہفتے کی شب واپس لوٹ آتا ہوں۔برسوں سے میرا یہی معمول ہے۔معلوم یہ کرنا ہے کہ میں ڈیوٹی کی جگہ پوری نماز پڑھوں یا آدھی پڑھوں؟
 
جواب:۔آپ ڈیوٹی کے مقام پر قصرنماز اداکریں گے ۔