حادثات میں جاں بحق افراد کے لیے ملنے والی حکومتی امدادکا حکم



سوال:۔ریل میں آگ کے حادثے میں جو لوگ جاں بحق ہوئے تھے ان کے نام گورمنٹ  نے کچھ رقم بطورامداد جاری کی ہے۔اگر کسی شادی شدہ شخص کاانتقال ہوا ہے تو اس کی رقم بیوہ کے نام آئی ہے اور اسے نام چیک جاری ہوا ہے  تو کیا وہ رقم صرف بیوہ کی ہوگی ؟
 
جواب:۔مذکورہ رقم مرحوم کے تمام ورثاء میں شرعی حصص کے تناسب سے تقسیم ہوگی۔