مسجد سے پانی گھر لے جانا



سوال:۔ ہمارے محلے میں پانی کی تنگی ہے تو کیا مسجد سے پانی گھروں میں لے جاسکتے ہیں؟
 
جواب :۔اگر چندہ دہندگان میں یہ بات معروف ہو کہ ضرورت کے وقت اہل محلہ بھی وہاں سے پانی لے سکیں گے تو گنجائش ہے۔