مہر نصاب میں شامل نہ ہوگا



سوال:۔میرے پاس دوتولہ سونا ہے اور نقدی نہیں ہے البتہ میرامہر شوہر کے ذمہ ہے جو پچاس ہزار ہے  تو کیا میرے ذمہ زکوۃ واجب ہے۔
 
جواب:۔آپ پر زکوۃ واجب نہیں ہے۔