بی سی کی کم قیمت میں خریدوفروخت



سوال:۔میں نے کمیٹی ڈالی ہے مگر میرا نمبر نہیں آیا ۔کمیٹی دس لاکھ کی ہے مگر مجھے پیسوں کی شدید ضرور ت ہے۔ایک دوسرے دوست سے یہ بات ہوئی ہے کہ وہ  مجھے ساڑھے نولاکھ روپے دے دے اورمیرا نمبرآنےپر میری کمیٹی لے لے۔کیا اس میں کوئی قباحت تو نہیں ہے؟
 
جواب:۔یہ ناجائز ہے،اس سے گریز فرمائیں۔ناجائز ہونے کی وجہ ادہار کو کم قیمت پر بیچنا ہے۔