پگڑی کی جگہ وقف کرنا



سوال :۔ ایک صاحب کے پاس پگڑی کی جگہ ہے کیا وہ اس جگہ کو وقف کرسکتے ہیں ؟
 
جواب:۔ مالک کی  اجازت کے بغیر پگڑی والی جائیداد کا وقف درست نہیں ہے۔