جبرئیل یا میکائیل نام رکھنا
سوال :۔کیا فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھ سکتے ہیں جیسے جبرئیل اور میکائیل وغیرہ۔میں نے سنا ہے ان کا مطلب بھی اللہ کے بندے اور عبادت گزارہونا ہے؟
جواب:۔فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنامکروہ ہے۔حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ اس کو ناپسندفرماتے تھے۔حضرات صحابہ کرام اور تابعین عظام سے بھی ایسا منقول نہیں ہے کہ انہوں نے فرشتوں کے نام رکھے ہوں۔ شرح السنة (12 / 336):