بینک کے قرضہ سے کیا ہواکاروبار حلال ہے یانہیں ؟



سوال:۔ ايك شخص نے بينك سے قرضہ ليا اور كاوربار كيا ۔كاروبار سے اسے نفع بھی ہوا۔اب اس كانفع حلال ہے یا نہیں ہے؟
 
جواب:۔بینک سے سودی قرضہ لینا تو حرام ہے لیکن اگر کسی نے لے لیا اور اس سے کاروبار کیا ہو تو کاروبار حلال ہے اور اس  سے اگر نفع ہوا ہو تو نفع بھی حلال ہے۔