ویسٹج مارکیٹVESTIGE MARKET میں کام کرنا
سوال :۔ویسٹج مارکیٹVESTIGE MARKET میں کام کرنا کیسا ہے؟ اس کے اندر ایک دوسرے کو جوڑنا ہوتا ہے اور اس کو سامان دلانا ہوتا ہے اور اس کا فائدہ اپنے کو بھی ہوتا ہے؟
جواب :۔میرے علم کی حد تک Vestige Network Marketing (ویسٹیج نیٹ ورک مارکیٹنگ) ملٹی لیول مارکیٹنگ کے طریقے پر کام کرتی ہے ۔بہت سے مفاسد کی وجہ سےملٹی لیول مارکیٹنگ سے منسلک ہونا ناجائز ہے۔