بینک سے لون لینا



سوال :۔ جن لوگوں کا بینک میں اکاؤنٹ ہوتا ہے ان کولون لینے کا پیغام آتا ہے۔ کیا لون لینا درست ہے ؟
 
جواب:۔بینک سود پر قرضہ دیتے ہیں اور سودی قرضہ ناجائز ہے۔