کیاکافر کے کندھوں پر بھی فرشتےبیٹھے ہوتے ہیں



سوال:۔کیا مسلمان کی طرح کافر کے کندھوں پر بھی دو فرشتے بیٹھے ہوتے ہیں ؟ کیا وہ اس کافر کی بھی اچھائی برائی لکھتے ہیں؟
 
جواب :۔مفسرین کے ہاں راجح قول کے مطابق  کافر کے کندھے پر بھی دو فرشتے بیٹھے ہوتے ہیں اور اس کے اعمال کو لکھتے ہیں، بائیں جانب والا اس کی برائیاں لکھتا ہے اوردائیں طرف والا ان برائیوں کا گواہ بنتا ہے۔ تفسیر قرطبی(١٩/ ٢٤٨)