محرم الحرام میں شادی بیاہ



سوال :۔محرم الحرام میں شادی کرنا جائز ہے؟
 
جواب :۔دیگر مہینوں کی طرح اس ماہ مبارک میں بھی نکاح کرنادرست اور جائزہے،بلکہ اس ماہ میں نکاح نہ کرنےکی رسم کو ختم کرنے کے لیے نکاح کرناموجب اجر ہے۔