روزے کی حالت میں انہیلر اور انسولین کا استعمال



سوال: روزہ کی حالت میں انہیلر یا انسولین استعمال کرسکتے ہیں؟
 
جواب: انہیلر سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں، اور انسولین  لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔