پانی بیچنا
سوال:۔میرا پانی سپلائی کا کام ہے میں بڑا ٹینکر خرید کر اپنے پلاٹ کی ٹنکی میں اس کا پانی ڈالوا کرپھر پانی کو چھوٹی گاڑی کے ذریعے محلہ کے گھر اور گودام وغیرہ میں فروخت کرتا ہوں کیا یہ کاروبار شرعی طور پر جائز ہے ؟
جواب:۔ جائز ہے ۔