محارم سے سرکےبالوں کا پردہ نہیں



کیا عورت کے سر کے بال ستر میں شامل ہیں کہ ان بالوں سے اس کے بھائی۔باپ کا بھی پردہ ہو؟
 
جواب:۔عورت کے بال  ستر میں شامل  ہیں مگر محارم سے بالوں کا پردہ نہیں ہے۔